میٹرک امتحانات میں ہزار سے زائد نمبر حاصل کرنیوالے طالبعلموں کو انسینٹو دینے کا فیصلہ

میٹرک امتحانات میں ہزار سے زائد نمبر حاصل کرنیوالے طالبعلموں کو انسینٹو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورونیوز)پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں میٹرک کے امتحانات میں 1000 ہزار سے زائد نمبرز لینے والے طلباء و طالبات کو انسینٹو دینے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلہ میں پنجاب حکومت کی جانب سے صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں(بقیہ نمبر52صفحہ12پر )
کے سربراہان سے ایک ہزار سے زائد نمبرز لینے والے طالبعلموں کی فہرستیں طلب کر لی ہیں ۔