وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے سندھ کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا

وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے سندھ کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا
وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے سندھ کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعلیٰ سندھ نے سندھ کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا ۔
24نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ کابینہ میں نئے چہرے لانے کا فیصلہ کیا ہے ، جمعے کے روز سندھ کابینہ میں نئے چہرے شامل کیے جائیں گے ۔
ذرائع کا کہناہے کہ سردار محمد بخش مہر ، منظور وسان ، ضیاالنجار ، فیاض بٹ اور محمد علی مالکانی کو سندھ کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ مشیران اور معاون خصوصی بھی بنائے جائیں گے ۔

مزید :

کراچی -