کرس گیل کی بیٹی کے ساتھ تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

کرس گیل کی بیٹی کے ساتھ تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
کرس گیل کی بیٹی کے ساتھ تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جمیکا (ویب ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے جارج مزاج کھلاڑی کرس گیل جو آج کل سوشل میڈیا پر کافی سرگرم نظر آتے ہیں ۔ ان کی ایک تصویر کے آج کل سوشل میڈیا پر کافی چرچے ہیں جو انہوں نے اپنی بیٹی بولش کے ساتھ شیئر کی ہے۔ تصویر میں کرس گیل فیڈر کے ساتھ اپنی بیٹی کو دودھ پلا رہے ہیں۔ کرس گیل 21 اپریل کو بیٹی کے باپ بنے تھے وہ اس وقت آئی پی ایل کھیلنے میں مصروف تھے۔ سوشل میڈیا پر انہیں دلچسپ پیغامات موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید :

کھیل -