وزیر اعظم نواز شریف کے احتساب کیلئے پوری قوم یسکو ہے : نعیم الحق

وزیر اعظم نواز شریف کے احتساب کیلئے پوری قوم یسکو ہے : نعیم الحق
وزیر اعظم نواز شریف کے احتساب کیلئے پوری قوم یسکو ہے : نعیم الحق

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پی ٹی آئی ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے احتساب اور پاناما لیکس کی تحقیقات کے حوالے سے پوری قوم یکسو ہے ۔ 

میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے بیان میں انکا کہنا تھا کہ تحریک انصاف حزب اختلاف کا ایک موثر اور فعال جزو ہے ، تحریک انصاف وزیر اعظم کے احتساب کیلئے وسیع تر اتفاق رائے کیلئے متحرک ہے ۔

مزید : لاہور