قندیل بلوچ قتل کیس کا حتمی چالان جلد عدالت میں پیش کر یں گے : پولیس حکام

قندیل بلوچ قتل کیس کا حتمی چالان جلد عدالت میں پیش کر یں گے : پولیس حکام
قندیل بلوچ قتل کیس کا حتمی چالان جلد عدالت میں پیش کر یں گے : پولیس حکام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک ) پولیس حکام کا کہناہے کہ قندیل بلوچ قتل کیس کا حتمی چالان ایک ہفتے کے اندر عدالت میں پیش کر دیا جائے گا ۔

24نیوز کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ قندیل بلوچ قتل کیس میں تحقیقات آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہے اور ایک ہفتے کے دوران کیس کا چالان مکمل کرکے عدالت میں پیش کر دیا جائے گا ۔

مزید :

ملتان -