جسٹس (ر) افتخار چوہدری کا پلاٹ کیلئے چیف جسٹس کو دوسرا خط

جسٹس (ر) افتخار چوہدری کا پلاٹ کیلئے چیف جسٹس کو دوسرا خط
جسٹس (ر) افتخار چوہدری کا پلاٹ کیلئے چیف جسٹس کو دوسرا خط

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے پلاٹ الاٹمنٹ کے معاملے کو حل کرنے کے لئے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کو دوسرا خط بھجوادیا ہے، اس سے قبل بھی وہ چیف جسٹس کو ایک خط لکھ چکے ہیں۔ خط میں سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے چیف جسٹس سے کہا ہے وہ انہیں پلاٹ کی الاٹمنٹ کے معاملے میں مداخلت کریں کیونکہ ان کو ڈی 12 میں پلاٹ نمبر 14 ون الاٹ کیا جانا چاہیے جو اب دوسرے جج کو دیا جارہا ہے۔

مزید :

کراچی -