پاکستان کیلئے اچھی خبر: اظہر علی کی فارم میں واپسی، نصف سنچری بنا لی، سمیع اسلم نے بھی پہلے ٹیسٹ میں پچاس رنز مکمل کر لئے

پاکستان کیلئے اچھی خبر: اظہر علی کی فارم میں واپسی، نصف سنچری بنا لی، سمیع ...
پاکستان کیلئے اچھی خبر: اظہر علی کی فارم میں واپسی، نصف سنچری بنا لی، سمیع اسلم نے بھی پہلے ٹیسٹ میں پچاس رنز مکمل کر لئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ایجبسٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان کیلئے اس وقت ایک اچھی خبر آئی جب اس کے مڈل آرڈر بلے باز اور ون ڈے کے کپتان اظہر علی اپنی فارم میں واپس آگئے۔ انہوں نے پہلی اننگ میں نصف سنچری کی ۔ یہ ان کے کیرئر کی 21ویں نصف سنچری ہے۔ اظہرعلی پہلے دو ٹیسٹوں کی چار اننگز میں 39رنز بنا سکے تھے۔دوسری طرف اپنا پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے سمیع اسلم نے بھی اپنی نصف سنچری مکمل کر لی۔

مزید :

کھیل -