بھارت کے ساتھ تعلقات کسی صورت قبول نہیں،سراج الحق کا چودھری نثار کو خراج تحسین

بھارت کے ساتھ تعلقات کسی صورت قبول نہیں،سراج الحق کا چودھری نثار کو خراج ...
بھارت کے ساتھ تعلقات کسی صورت قبول نہیں،سراج الحق کا چودھری نثار کو خراج تحسین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کشمیر کے لوگوں کو لاوارث نہ سمجھا جائے،بہترین موقف پیش کرنے پر چودھری نثار کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ بیس کروڑ پاکستانی کشمیریوں کے ساتھ ہیں۔کشمیر کے لوگوں کو لاوارث نہ سمجھا جائے،بھارت کے ساتھ تعلقات کسی صورت قبول نہیں ہیں،بھارت کے ساتھ تعلقات کو مسئلہ کشمیر کے حل کے ساتھ مشروط کیا جائے-

مزید :

قومی -