پیپلز پارٹی کی فنکشنل لیگ کو سندھ حکومت میں شامل ہونے کی پیشکش

پیپلز پارٹی کی فنکشنل لیگ کو سندھ حکومت میں شامل ہونے کی پیشکش
پیپلز پارٹی کی فنکشنل لیگ کو سندھ حکومت میں شامل ہونے کی پیشکش

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی نے فنکشنل لیگ کو سندھ حکومت میں شامل ہونے کی پیشکش کر دی ہے ۔نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی اور فنکشنل لیگ میں مذاکرات جاری ہیں اور مذاکرات کامیاب ہونے پر فنکشنل لیگ سندھ حکومت میں شامل ہو گی ۔واضح رہے کہ کچھ روز قبل پیپلز پارٹی کی جانب سے سندھ میں حکومت سے متعلق انتہائی اہم فیصلے لیے گئے ہیں جس کے مطابق سید مراد علی شاہ کو نیا وزیراعلیٰ بنایا گیاہے ۔

مزید : کراچی