ہیلی کاپٹر سے متعلق کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہو گا ،مزید معلومات حاصل کی جارہی ہیں:ترجمان دفتر خارجہ

ہیلی کاپٹر سے متعلق کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہو گا ،مزید معلومات حاصل کی جارہی ...
ہیلی کاپٹر سے متعلق کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہو گا ،مزید معلومات حاصل کی جارہی ہیں:ترجمان دفتر خارجہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا کا کہناتھا کہ ہیلی کاپٹر سے متعلق کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہو گا ،مزید معلومات حاصل کی جارہی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہناتھا کہ افغانستان کی حدود استعمال کرنے کی پیشگی اجازت لی گئی ہے ،پنجاب حکومت کے ہیلی کاپٹر نے مرمت کیلئے روس جانا تھا ۔ہیلی کاپٹر سے متعلق مزید معلومات حاصل کی جارہی ہیں ،اس وقت کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے کہ یہ وہی ہیلی کاپٹر ہے ۔

مزید :

اسلام آباد -