پاکستانی بلے باز اظہر علی کا بلا بھی رنز اگلنے لگا ،شاندارسنچری مکمل

پاکستانی بلے باز اظہر علی کا بلا بھی رنز اگلنے لگا ،شاندارسنچری مکمل
پاکستانی بلے باز اظہر علی کا بلا بھی رنز اگلنے لگا ،شاندارسنچری مکمل

  

برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی مڈل آرڈر بلے باز اور ون ڈے کے کپتان اظہر علی کا بلا بھی با لاخر چل پڑا ،انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں شاندار سنچری بنا ڈالی ۔یہ ان کے کیئریر کی دسویں سنچری ہے ۔سنچری بنانے کے بعد انہوں نے گراونڈ میں دس پش اپس لگائے ۔واضح رہے کہ اس سے پہلے چار اننگز میں انہوں نے صر ف39رنز سکور کیے تھے ۔ان کی فارم میں واپسی پاکستان کے لیے اچھی خبر ہے ۔

مزید : کھیل