کراچی میں سی ٹی ڈ ی کی کارروائی ،تین دہشت گرد گرفتار ،اسلحہ برآمد

کراچی میں سی ٹی ڈ ی کی کارروائی ،تین دہشت گرد گرفتار ،اسلحہ برآمد
کراچی میں سی ٹی ڈ ی کی کارروائی ،تین دہشت گرد گرفتار ،اسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )شہر قائد میں انسداد دہشت گردی فورس نے کارروائی کر کے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے منگھو پیر میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے خود کش جیکٹس ،دستی بم ،تین پستول اور بارودی مواد برآمد ہوا ہے ۔سی ٹی ڈی حکام کاکہنا ہے کہ گرفتاردہشت گردوں میں سیف الرحمان عرف بڈھا ،عادل اور تاج محمد عرف تاجوشامل ہیں ۔

مزید :

کراچی -