ممبئی حملہ کیس کے مفرور مرکزی ملزم سفیان ظفر گرفتار :نجی ٹی وی

ممبئی حملہ کیس کے مفرور مرکزی ملزم سفیان ظفر گرفتار :نجی ٹی وی
ممبئی حملہ کیس کے مفرور مرکزی ملزم سفیان ظفر گرفتار :نجی ٹی وی

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ممبئی حملہ کیس کے مفرور مرکزی ملزم کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار کر لیاہے ۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق سفیان ظفر نامی شخص کو سیکیورٹی ادارو ںنے گرفتار کر لیاہے جبکہ اس پر ممبئی حملہ کیس میں حماد امین صادق کو رقم فراہم کرنے کا الزام ہے ۔ملزم کاانسداد دہشتگردی کی عدالت سے 8روزہ ریمانڈ بھی حاصل کر لیا گیاہے جبکہ ایف آئی اے ڈائریکٹر مظہر کاکا خیل کی سربراہی میں ٹیم سفیان ظفر سے تفتیش کر رہی ہے ۔

مزید :

لاہور -