مصرکی فوج کا فضائی حملہ ،داعش کے کمانڈر سمیت 46دہشت گرد ہلاک

مصرکی فوج کا فضائی حملہ ،داعش کے کمانڈر سمیت 46دہشت گرد ہلاک
مصرکی فوج کا فضائی حملہ ،داعش کے کمانڈر سمیت 46دہشت گرد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک )مصر میں فوج نے فضائی کارروائی کر کے بین الاقوامی کالعدم تنظیم داعش کے 46دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق مصر کے آرش قصبے میں فوج نے فضائی کارروائی کر کے داعش کے مقامی سربراہ ابودعاالانصاری سمیت46دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔مصر کے فوجی حکام کا کہنا ہے کہ حملے کے دوران داعش کے اسلحے کے ذخائر کو بھی نشانہ بنا یا گیا ہے ۔

مزید :

قومی -