چور ، ڈکیتی کی وارداتیں ، شہری نقدی، طلائی زیورا ت اور قیمتی سامان سے محروم

چور ، ڈکیتی کی وارداتیں ، شہری نقدی، طلائی زیورا ت اور قیمتی سامان سے محروم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا ۔ذرائع کے مطا بق شا ہد رہ کے علا قہ چو کی بیگم کو ٹ میں اسد علی سے گن پو ائنٹ پر ڈاکو ؤ ں نے 50ہز ار روپے کی نقد ی ،مو با ئل فو ن اور دشگر سا ما ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے ۔چو کی انچا ر ج بیگم کو ٹ آ صف منصب ٹی ایس آ ئی مقد مہ درج نہیں کر رہا ۔ما ڈل ٹا ؤ ن کے علا قہ میں نعیم کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ50ہزار ما لیت کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات اور مو با ئل فو ن لیکر فر ار ہو گئے۔شیر ا کو ٹ کے علا قہ میں جا وید کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ ما لیت کی نقد ی او ر مو با ئل فو ن ،لو ئر ما ل کے علا قہ میں تنو یرکی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ75ہزار روپے ما لیت کے طلا ئی زیو رات ،نقد ی اور مو با ئل فو ن چھین کر فر ار ہو گئے۔جبکہ با ٹا پو ر کے علا قہ میں اعجا ز کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ 45ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔با دامی با غ کے علا قہ میں کا شف کے گھر سے1لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،جو ہر ٹا ؤ ن کے علا قہ میں شہز اد کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ50ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن جبکہ فیصل ٹا ؤ ن میںآصف ، سبزاہ زار میں فیصل کی گاڑیاں اوراچھرہ ، مزنگ ، لوئر مال ، بھا ٹی گیٹ اور سند ر سے موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں-

مزید :

علاقائی -