ڈسکہ،معمولی رنجش پر 3 افراد نے پتھر مار کر باپ بیٹے کو زخمی کر دیا

ڈسکہ،معمولی رنجش پر 3 افراد نے پتھر مار کر باپ بیٹے کو زخمی کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر )معمولی رنجش پر تین افراد نے پتھر مار کر باپ بیٹے کو زخمی کر دیا تفصیلات کے مطابق تھانہ ستراہ کے علاقہ بڈھا گورائیہ کا رہائشی عصمت اللہ اپنے والد کے ہمراہ کام کے سلسلہ میں جا رہا تھا کہ ملزمان بلال ،نسیم اور صادق علی نے پتھر مار کر دونوں کو زخمی کر دیا ، ستراہ پولیس نے عصمت اللہ کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

مزید :

علاقائی -