محفل گیارہویں اور اجتماعی دعا
لا ہور (سپیشل رپو رٹر)آ ستا نہ ہا شمیہ تا جیہ قا دریہ کے زیر اہتما م کل دوپہر دو تا چا ر بجے 382اے ٹو محمد علی چو ک کا لج روڈ جو ہر ٹا ؤ ن میں محفل گیا رہو یں اور اجتما عی دعا منعقد ہو رہی ہے ۔جس میں بیما ری ،معا شی مسا ئل ،بیٹی کی شا دی اور زند گی میں پیش آ نے والے تما م معا ملا ت اور مسا ئل کیلئے پیر شا ہ محمد قا دری سجا دہ نشین تا ج اولیا ء نا گپو ری ؒ لا ہو ر خصو صی دعا فر ما ئیں گے۔
تما م دوست احبا ب سے شر کت کی اپیل کی جا تی ہے۔