پیپلزپارٹی نے سپیکر کے لئے خورشید شاہ کو امیدوار نامزد کر دیا

پیپلزپارٹی نے سپیکر کے لئے خورشید شاہ کو امیدوار نامزد کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی نے اسپیکر کے لئے خورشید شاہ کو امیدوار نامزد کر دیا میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی نے اسپیکر کے امیدوار کے لئے خورشید شاہ کا نام دے دیا ہے اپوزیشن اتحادکی جانب سے کے گئے فیصلے کے مطابق مسلم لیگ ن نے وزیراعظم اور متحدہ مجلس عمل نے ڈپٹی سپیکر کے لئے امیدواروں کے نام دےئے ہیں۔
پیپلزپارٹی

مزید :

صفحہ اول -