دلیرمہدی نے بھی عمران خان سے ملنے کی خواہش ظاہرکردی

دلیرمہدی نے بھی عمران خان سے ملنے کی خواہش ظاہرکردی
دلیرمہدی نے بھی عمران خان سے ملنے کی خواہش ظاہرکردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(یواین پی )بھارتی گلوکار دلیر مہدی نے باقاعدہ اپنے پیغام میں عمران کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور پاک بھارت تعلقات میں بہتری کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے امیدیں وابستہ کر لی ہیں۔دلیر مہدی کا ویڈیو پیغام میں کہناتھا کہ عمران خان اس وقت سے پسند ہیں جب وہ کرکٹ کھیلا کرتے تھے ،انہوں نے کہا جب بھی پاکستان آیا عمران خان سے ملاقات ضرور کروں گا۔

مزید :

کلچر -