ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور بھی دوہری شہریت کے حامل نکلے
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور بھی دوہری شہریت کے حامل،کینڈا کی شہریت رینول کے لیے حج آپریشن چھوڑ کر شہریت پکی کرنے کے لیے اسلام آباد سے کینڈا روانہ ہو گئے ،کینڈا سے سعودیہ پہنچیں گے اور حج آپریشن کی نگرانی کریں گے حج کے بعد مدت ملازمت پوری کر کے ریٹارڈ ہو جائیں گے۔
دوہری شہریت