ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل محمدشان گل کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کا اضافی چارج

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل محمدشان گل کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کا اضافی چارج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی )نگران حکومت نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل محمدشان گل کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کا اضافی چارج دے دیا ہے ،اس سلسلے میں گورنر کی منظوری کے بعد باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔امتیاز رشید صدیقی نے 27جولائی کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا تھا ،گزشتہ روز حکومت نے مذکورہ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ محمد شان گل مستقل ایڈووکیٹ جنرل کے تقرر تک یہ ذمہ داری پوری کریں گے ۔
اضافی چارج

مزید :

صفحہ آخر -