سیکرٹری تجارت یونس ڈھاگا اورجوائنٹ سیکرٹری عامر نذیر عہدے سے برطرف
اسلام آباد (آئی این پی)ایمرجنگ پاکستان کانفرنس میں بدانتظامی کے باعث سیکرٹری تجارت یونس ڈھاگا اورجوائنٹ سیکرٹری عامر نذیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق لندن میں ایمرجنگ پاکستان کانفرنس میں بدانتظامی کے باعث سیکرٹری تجارت یونس ڈھاگا کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، جوائنٹ سیکرٹری عامر نذیر کو بھی عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔
سیکرٹری تجارت