عید قریب کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ ،سرکاری ہسپتالوں میں خصوصی اقدامات کا حکم

عید قریب کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ ،سرکاری ہسپتالوں میں خصوصی اقدامات کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار)محکمہ صحت پنجاب کے عیدالضحیٰ کے نزدیک کانگو بخار کے ممکنہ پھیلاؤ کی صورتحال میں تمام سرکاری (بقیہ نمبر10صفحہ12پر )
ہسپتالوں کو خصوصی اقدامات کرنے کا حکم دیا ہے۔ ہسپتالوں میں کانگوبخار کے مریضوں کیلئے آئسولیشن وارڈز، ادویات، تشخیصی ٹیسٹوں کابندوبست کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ان احکامات کی روشنی میں نشتر ہسپتال سمیت دیگر سرکاری ہسپتالوں میں عمل درآمد مکمل کرلیاگیا ہے۔ نشترہسپتال میں کانگوبخار کے مریضوں کیلئے پہلے ہی آئسولیشن وارڈ قائم ہے جبکہ ادویات تشخیصی ٹیسٹوں کابندوبست بھی ہے۔