چاچا پی ٹی آئی اورچ شریف سے سائیکل پر بنی گالا روانہ،کپتان کی تقریب حلف برداری میں شرکت متعوقع

چاچا پی ٹی آئی اورچ شریف سے سائیکل پر بنی گالا روانہ،کپتان کی تقریب حلف ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اوچ شریف (سٹی رپورٹر )تحریک انصاف کے جلسوں کی رونق بڑھانے والا (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )
اوچ شریف محلہ گیلانی کے رہائشی شوکت علی المعروف چاچا پی ٹی آئی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو تحریک انصاف کی کامیابی پر مبارکباد دینے کیلئے بنی گالا سائیکل پر روانہ ہوگیا۔ وہ کپتان کی تقریب حلف برداری میں بھی شریک ہوں گے۔ تحریک انصاف کے کارکنوں نے دعاؤں اور نعروں کے ساتھ روانہ کیا ہے۔
چاچا پی ٹی آئی