بٹ خیلہ نہرادم خوربن گیا ایک اورتیرہ سالہ نوجوان کونگل لیا
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) بٹ خیلہ نہرادم خوربن گیا ایک اورتیرہ سالہ نوجوان کونگل لیاسول ڈیفینس اورالخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے بروقت کامیاب اپریشن کرکے پانچ گھنٹے بعد نہرسے نعش کونکال لیاعلاقے میں کہرام مچ گیا۔تفصیلات کے مطابق مالاکنڈانتظامیہ کی جانب سے نہربٹ خیلہ میں نہانے پرپابندی کے باوجود گزشتہ روزہیڈکورکس کے مقام پرچھٹی جماعت کے طالب علم اسراراللہ ولدمحمدنعیم ساکن الاڈھنڈ نہارہاتھاکہ اچانگ نہرکے بے رحم موجوں کے نذرہوگیا اطلاع ملتے ہی الخدمت فاؤنڈیشن اورسول ڈیفنیس کے رضاکارموقع پرپہنچ کرپانچ گھنٹے مسلسل جدوجہدکرنے کے بعدنہرسے نعش کونکال لیاگیا نوجوان کے ہلاکت پرپورے علاقے میں کہرام مچ گیا اورہزاروں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا ۔