یونین کونسل محلہ شاہ ڈھیری کے فقیر محمد کی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

یونین کونسل محلہ شاہ ڈھیری کے فقیر محمد کی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) یونین کونسل محلہ شاہ ڈھیری کے فقیرمحمدکی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئی مرحومہ کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپرد خاک کردیامرحومہ عرفان اورسلیم خان کی ہمشیرہ تھی نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔