عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے برطرف ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ

عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے برطرف ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان(بیورورپورٹ) عبدالولی خا ن یونیورسٹی مردان کے بر طرف سینکڑوں ملاز مین کایو نیو رسٹی انتظا میہ کی جا نب سے بر طر فی کے اقدام کے خلا ف عبدالولی خان کے گارڈن کیمپس کے مین گیٹ کے سامنے احتجا جی مظا ہرہ کیا مظاہرین کا وائس چانسلر اور یونیورسٹی انتظا میہ کے خلاف زبردست نعرہ بازی کیمظا ہرے میں سینکڑوں ملازمین کے علاوہ خواتین ملازمین نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ مظا ہرین کی قیا دت ایکشن کمیٹی کے چےئرمین حضرت علی اور وائس چےئر مین اعجا ز علی کر رہے تھے تفصیلا ت کے مطا بق عبدالولی خا ن یونیورسٹی مردان کے بر طرف سینکڑوں ملاز مین کا وائس چانسلر اور یو نیو رسٹی انتظا میہ کے خلا ف احتجا جی مظا ہر ے تقریباً ایک ماہ گزرنے کے بعد بھی جا ری رہے اس سلسلے میں عبدالولی خا ن یونیورسٹی مردان کے بر طرف سینکڑوں ملاز مین کایو نیو رسٹی انتظا میہ کی جا نب سے بر طر فی کے اقدام کے خلاف عبدالولی خان کے گارڈن کیمپس کے مین گیٹ کے سامنے احتجا جی مظا ہرہ کیا مظاہرین کا وائس چانسلر اور یونیورسٹی انتظا میہ کے خلاف زبردست نعرہ بازی کی اس موقع پر مظا ہرین سے خطا ب کر تے ہو ئے مقررین نے کہاکہ 273ملازمین کو بغیر کسی نوٹس بیک قلم جنبش نکا لنا ظلم و نا انصا فی ہے اور سینکڑوں خا ندانوں کا معا شی قتل ہے انہوں نے کہا اہل کر پٹ انتظامیہ اپنا کر پشن چھپا نے کیلئے غریب ملازمین کو بلا وجہ غیر قانونی طور پر نو کریو ں سے فارغ کر رہے ہیں ڈاکٹرخورشیدجو کہ دوہری شہریت کے ما لک ہیں اور وائس چانسلر کے پو سٹ کیلے با ضا بطہ طور پر اپلا ئی بھی نہیں کیاتھا کو ایک سیا سی پا رٹی نے یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کر دیا تھر ڈ ڈویژن پی ایس ٹو وائس چانسلر جو کہ اس سے پہلے اے ایس ایف میں کا نسٹیبل تھا کو گریڈ 19میں بھرتی کیا گیا ہے ان کے خلا ف تحقیقات ہو نی چا ہئیں انہو ں نے مطالبہ کیا کہ غیر قانونی طور پر بھرتی ہونے والے پروفیسروں کے خلاف بھی تحقیقات کی جائے مظا ہر ین نے مطالبہ کیا کہ نا اہل وائس چا نسلر کو برطرف کر کے انہیں بحال کیا جا ئے انہو ں نے دھمکی دیتے ہو ئے کہا کہ کسی کو اپنے بچوں کی منہ نوالا چھیننے نہیں دینگے اگر ان کو بحال نہ کیا گیا تو وزیر اعلیٰ ہا ؤس کے سامنے خود سوزی کریں گے۔