پروآپولیس نے اشتہاری ملز م کوپناہ دینے پراس کے والدکو گرفتارکرلیا

پروآپولیس نے اشتہاری ملز م کوپناہ دینے پراس کے والدکو گرفتارکرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان(بیورو رپورٹ)پروآپولیس نے اشتہاری ملز م کوپناہ دینے پراس کے والدکو گرفتارکرلیاجبکہ ایک شخص سے اسلحہ برآمدکرلیا۔تفصیلات کے مطابق پروآپولیس نے جٹہ مائنرپرکاروائی کے دوران شفیع اللہ محسود سکنہ جٹہ سے ایک پستول 9MMاور25کارتوس برآمدکرکے ملزم کوگرفتارکرلیا دوسری کاروائی میں جٹہ جال والامیں پولیس کومقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم نذیر کوپناہ دینے پراس کے والدحسین بخش کوگرفتارکرلیا۔پولیس نے ان واقعات کی الگ الگ رپورٹ درج کرلی ہے ۔