نیب کورٹ کراچی، این آئی سی ایل سکینڈل کی سماعت 6 اگست تک ملتوی

نیب کورٹ کراچی، این آئی سی ایل سکینڈل کی سماعت 6 اگست تک ملتوی
نیب کورٹ کراچی، این آئی سی ایل سکینڈل کی سماعت 6 اگست تک ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب کورٹ نے این آئی سی ایل سکینڈل کی سماعت6 اگست تک ملتوی کردی۔
تفصیلات کے مطابق این آئی سی ایل سکینڈل کی نیب کورٹ میں سماعت ہوئی،عدالتی نوٹس پرڈائریکٹرجنرل نیب سندھ الطاف بھوانی ،سابق چیئرمین این آئی سی ایل اوردیگرملزمان پیش ہوئے۔
ڈی جی نیب نے ریکارڈبروقت پیش نہ کرنے کی تحریری وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ریکارڈوزارت صنعت کے پاس تھا، آئندہ سماعت پرمقدمے کاریکارڈپیش کردیاجائےگا۔عدالت نے سماعت 6 اگست تک ملتوی کردی۔