چیف جسٹس پاکستان کی پاکپتن میں بابا فرید گنج شکرؒ کے مزار پر حاضری، ملکی سلامتی او رخوشحالی کیلئے دعا

چیف جسٹس پاکستان کی پاکپتن میں بابا فرید گنج شکرؒ کے مزار پر حاضری، ملکی ...
چیف جسٹس پاکستان کی پاکپتن میں بابا فرید گنج شکرؒ کے مزار پر حاضری، ملکی سلامتی او رخوشحالی کیلئے دعا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پاکپتن(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے پاکپتن میں بابا فرید گنج شکر ؒکے مزار پر حاضری دی، چیف جسٹس پاکستان نے درگاہ بابا فرید پر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثاربابا فرید گنج شکرکے مزار پر حاضری دی اور درگاہ پر فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے، چیف جسٹس پاکستان نے ملکی سلامتی اور ترقی کیلئے خصوصی دعا کی ۔

سکیورٹی اداروں کی جانب سے اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتطامات کئے گئے تھے۔