اناللہ وانا الیہ راجعون، سعودی عرب میں ایک ساتھ اتنے پاکستانی جاں بحق کہ آپ کی آنکھیں بھی نم ہوجائیں گی

اناللہ وانا الیہ راجعون، سعودی عرب میں ایک ساتھ اتنے پاکستانی جاں بحق کہ آپ ...
اناللہ وانا الیہ راجعون، سعودی عرب میں ایک ساتھ اتنے پاکستانی جاں بحق کہ آپ کی آنکھیں بھی نم ہوجائیں گی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

بہاولنگر (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں جاںبحق ہونے والے چاروں کا تعلق ہارون آباد کے نواحی گاﺅں 163 مراد سے تھا۔ 35 سالہ شاہ نواز، 28 سالہ شہباز علی، 22 سالہ گلفام اور 24 سالہ محمد عرفان عرصہ 4 سال سے سعودی عرب میں بطور ڈرائیور کام کررہے تھے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /بہاول نگر