شہداہمارے ماتھے کاجھومر ہیں:آئی جی سندھ

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی جی سندھ امجد جاویدسلیمی نے کہا ہے کہ جوقوم اپنے شہدا کویاد نہیں رکھتی اس کامستقبل نہیں ہوتاہے،شہداہمارے ماتھے کاجھومر ہیں۔
جیو نیوز کے مطابق یوم شہداپولیس کے مو قع پرتقریب سے خطاب کر تے ہو ئے آئی جی امجد جاویدسلیمی نے کہا ہے کہ سندھ3 سوایکڑ زمین پرشہدا کے اہل خانہ کیلیے رہائش کاانتظام کرینگے،شہدا کے اہلخانہ کو آئن لائن امدادی رقم دی گئی،شہداہمارے ماتھے کاجھومر ہیں، جوقوم اپنے شہدا کویاد نہیں رکھتی اس کامستقبل نہیں ہوتا ہے،