مولانا فضل الرحمان نے شہباز شریف کو قومی مشاورت کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا

مولانا فضل الرحمان نے شہباز شریف کو قومی مشاورت کانفرنس میں شرکت سے انکار ...
مولانا فضل الرحمان نے شہباز شریف کو قومی مشاورت کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ن کے صدر اور جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیا ن رابطہ ہوا ہے جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔نجی نیوز چینل جیو کے مطابق اس موقع پر شہباز شریف نے مسئلہ کشمیر پر قومی مشاورت کانفرنس میں شرکت پر آمادہ کرنے کی کوشش کی جس پر مولانا فضل الرحمان نے انکار کردیا ۔ان کا کہنا ہے کہ نا اہل حکومت نے کشمیر پر سودا بازی کی ،جمعیت علماءاسلام ف حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کر رہی ہے۔

مزید :

قومی -