ہنی شہزادی عید پر اپنی نئی فلم ”ننگی تلوار“ریلز نہ ہونے پر افسردہ 

   ہنی شہزادی عید پر اپنی نئی فلم ”ننگی تلوار“ریلز نہ ہونے پر افسردہ 

  

لاہور(فلم رپورٹر)  اداکارہ و پرفارمرہنی شہزادی اپنی نئی فلم ”ننگی تلوار“عید پر ریلز ہونے پر افسردہ ہو گئیں۔ ہنی شہزادی کی فلم ننی تلوار عید کے موقعہ پر ریلز کے لئے تیاررہی مگر حکومت کی جانب سے سنیماؤں کی بندش کی وجہ سے یہ فلم ریلز نہ ہو سکی جس پر افسردگی کا اظہار کرتے ہوئے ہنی شہزاد ی نے کہا کہ مجھے فلم ریلز نہ ہونے کا افسوس ہے۔

 مگر میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو جلد ازجلد کورونا کی وباء سے نجات دلائے تاکہ ملک میں شوبز انڈسڑی سمیت تمام شعبوں میں سر گر میاں دوبارہ شروع ہوسکیں۔ 

مزید :

کلچر -