اداکار وں کا فلموں کے بجائے ٹی وی پر اداکاری کارحجان

 اداکار وں کا فلموں کے بجائے ٹی وی پر اداکاری کارحجان

  

لاہور(فلم رپورٹر)زیادہ مقبولیت اور معاوضہ ملنے کے باعث اداکاروں کی پہلی ترجیح بڑی کی بجائے چھوٹی سکرین بننے لگی۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ چند سالوں میں فلم کی بجائے ڈرامہ انڈسٹری نے بے پناہ ترقی کی ہے اور خاص طو رپر پرائیویٹ پروڈکشن میں بننے والی ڈرامہ سیریلز کی مقبولیت کے بعد فنکار فلموں کی بجائے ڈراموں کوترجیح دینے لگے ہیں۔ سید نور،جاوید شیخ،میلوڈی کوئین آف ایشیاء پرائڈ آف پرفارمنس شاہدہ منی،مدیحہ شاہ،صائمہ نور،میگھا،ماہ نور،یار محمد شمسی صابری،سہراب افگن،عذرا آفتاب،عینی طاہرہ،عائشہ جاوید،میاں راشد فرزند،سدرہ نور،نادیہ علی،شین،سائرہ نسیم،صبا ء کاظمی،،سٹار میکر جرار رضوی،آغا حیدر،دردانہ رحمان،ظفر عباس کھچی،سٹار میکر جرار رضوی،ملک طارق،مجید ارائیں،طالب حسین،قیصر ثنا ء اللہ خان،مایا سونو خان،عباس باجوہ،مختار چن،آشا چوہدری،اسد مکھڑا،وقا ص قیدو، ارشدچوہدری،چنگیز اعوان،حسن مراد،حاجی عبد الرزاق،حسن ملک،آغا قیصر عباس،عتیق الرحمن،اشعر اصغر،آغا عباس،صائمہ نور،خالد معین بٹ،مجاہد عباس،ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک،،صومیہ خان،حمیرا چنا،اچھی خان،شبنم چوہدری،محمد سلیم بزمی،سفیان مہک نور،دیا جٹ،نگار چوہدری،ماہم کمال اور نجیبہ بی جی کا کہنا ہے کہ نامور اداکار ایک ٹی وی ڈرامے میں کام کرنے کا 15سے40لاکھ روپے تک معاوضہ وصول کر رہے ہیں اور سب سے بڑھ کر تشہیر کی وجہ سے ان کی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ ہوتا ہے۔

مزید :

کلچر -