فاصلہ رکھ کر اورماسک پہن کر وباء سے محفوظ رہا جاسکتا ہے، بابر اعوان 

 فاصلہ رکھ کر اورماسک پہن کر وباء سے محفوظ رہا جاسکتا ہے، بابر اعوان 

  

 اسلام آباد (این این آئی)پارلیمانی امورکیلئے وزیراعظم کے مشیرڈاکٹربابراعوان نے کہا ہے کہ  فاصلہ رکھ کر اورماسک پہن کر وباء سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے قوم کوعیدالاضحی منانے  اورقربانی کرنے والوں کو مبارکباددیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ہم وطنوں کو کورونا وائرس سے بچانے کیلئے ایس اوپیز بنائے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ فاصلہ رکھ کر اورماسک پہن کر وباء سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔انہوں نے پیغام کے آخرمیں ایک شعربھی شئیرکیا۔

بر اعوان 

مزید :

صفحہ آخر -