ٹریفک حادثہ میں نوجوان جاں بحق

ٹریفک حادثہ میں نوجوان جاں بحق

  

 لاہور(کر ائم رپو رٹر) مصری شاہ کے علاقے جی ٹی روڈ تیزاب احاط میں موٹر سائیکل سوار علی حسن اپنی بہن کو عید ملنے کے لئے نکلا اس دوران موٹر سائیکل پھسلنے کی وجہ سے وہ نیچے گرگیا اور پیچھے سے آنے والی نامعلوم کار اسکے اوپر سے گزر گئی جس سے نوجوان کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا متوفی نوجوان چار بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی۔

مزید :

صفحہ آخر -