ڈی ایچ اے رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کادیرینہ مطالبہ حل،کمرشل پلازہ کی فلور وائز ٹرانسفر شروع
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے کے رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کا دیرینہ مطالبہ،DHA لاہور انتظامیہ نے تسلیم کر لیا،کمرشل پلازہ کی فلور وائز ٹرانسفر شروع، ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کا اظہار تشکر، ڈی ایچ اے کے صدر ابوبکر بھٹی کی برادری کو مبارکباد، کمرشل پلازہ کی فلور وائز ٹرانسفر کے پہلا مرحلہ کے قوائد جاری،سیکرٹری میاں شاہد محمود نے مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے ڈیڑھ سالہ جدوجہد کے بعد خوشی ملی ہے۔
فلور وائز ٹرانسفر