گودام میں آگ لگنے سے سامان جل کر راکھ
لاہور (کر ائم رپو رٹر) راوی روڈ کے علاقہ سبزی منڈی میں واقع ایک سٹور کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جسکے نتیجے میں گودام میں موجود قیمتی سامان جل کر خاکستر ہوگیا آگ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 امدادی کارروائیوں کے لئے متاثرہ گودام پر پہنچ گئی جہاں امدادی ٹیموں نے گھنٹوں کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پایا جبکہ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتایا گیا ہے۔