رواں برس ایک بھی حاجی کا انتقال نہیں ہوا

  رواں برس ایک بھی حاجی کا انتقال نہیں ہوا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)امت مسلمہ کے منفرد حج2020ء کی سعودت حاصل کرنے والے تما م حجاج کرام خیریت سے رہے، ایک حاجی بھی فوت نہیں ہوا،اس لحاظ سے محدود انفرادیت پا گیا،تمام کے تمام حجاج کرام حج کی سعادت حاصل کر کے اپنے اپنے شہروں کو روانہ ہو گئے۔ 

انتقال

مزید :

صفحہ آخر -