راجن پور کی پسماندہ تحصیل جام پور میں احساس نشوونما مرکز کی تکمیل ہوچکی، ثانیہ نشت

راجن پور کی پسماندہ تحصیل جام پور میں احساس نشوونما مرکز کی تکمیل ہوچکی، ...

  

ر 

 اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ راجن پور کی پسماندہ تحصیل جام پور میں احساس نشوونما مرکز کی تکمیل ہوچکی ہے۔ وزیراعظم جلد ہی سٹنٹنگ کی روک تھام کیلئے احساس نشوونما پروگرام کا اجر اکریں گے۔ پروگرام کے تحت ملک بھر کے 9 اضلاع میں 33 نشوونما مراکز قائم کیئے جا رہے ہیں۔

ثانیہ نشتر 

مزید :

صفحہ آخر -