شریف گروپ کے سی ای او عثمان کی گرفتاری کیخلاف قرارداد اسمبلی میں جمع

شریف گروپ کے سی ای او عثمان کی گرفتاری کیخلاف قرارداد اسمبلی میں جمع

  

لاہور(پ ر) مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی رابعہ فاروقی نے ایک قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان شریف گروپ کے سی ای او عثمان کی گرفتاری کی پرزور مذمت کرتاہے یہ ایوان اس گر فتاری کو تعصبانہ قرار دیتا ہے۔ پہلے ہی نیب نے شریف خاندان کو ہدف بنارکھا ہے اور اب شریف گروپ کے سی ای او عثمان کو گرفتار کرلیا ہے. یہ ایوان اس گرفتاری کی پرزورمذ مت کرتا ہے شریف گروپ کے سی ای او عثمان کی رہائی کا مطالبہ کرتا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -