عید الاضحی صبر و استقامت اور قربانی کا درس دیتی ہے، جاوید قصوری

          عید الاضحی صبر و استقامت اور قربانی کا درس دیتی ہے، جاوید قصوری

  

لاہور(پ ر)امیرجماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ عید الاضحیٰ ہمیں صبر و استقامت اور قربانی کا درس دیتی ہے۔ اس وقت کورونا وائرس کی وجہ سے ساری دنیا پریشان ہے، تمام انسانیت کسی نہ کسی طرح اس وبا سے متاثر ہوئی ہے، اس وبانے معاشی طور پر ساری دنیا کو بڑے نقصان سے دوچار کیا ہے۔

 عیدِ قربان کے اس موقع پر قربانی کے جذبے سے سرشار ہو کر غریبوں اور ضرورت مندوں کی بڑھ چڑھ کر مدد کی جائے۔ عید الاضحیٰ کے موقع پر قربانی کا مقصد اس عزم کا اعادہ ہے کہ راہ حق کے لئے ہم کسی قسم کی قربانی دی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -