گورنر پنجاب تحفظ بنیاد اسلام  بل پر فی الفور دستخط کریں 

  گورنر پنجاب تحفظ بنیاد اسلام  بل پر فی الفور دستخط کریں 

  

لاہور(پ ر) سابقہ آزاد امیدوار پی پی 183 را وعابد علی واجدنے کہاہے کہ گورنر پنجاب تحفظ بنیاد اسلام بل پر فی الفور دستخط کریں،پنجاب اسمبلی کے تمام اراکین بالخصوص چودھری پرویز الٰہی اور دیگر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،قومی سلامتی کے ادارے ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے والے عناصر کے خلاف کاروائی کریں۔ان خیا لا ت کااظہارانہو ں نے عید کے مو قع پر مختلف و فود سے گفتگوکر تے ہو ئے کیاانہو ں نے کہاکہ پاکستان میں فرقہ واریت کی آگ نہیں پھیلنے دیں گے، پاکستان کی سلامتی عزیز ہے،پنجاب اسمبلی کا تحفظ ِ بنیادِ اسلام بل 2020 پاس کرنا قابل صد تحسین ہے۔ انہو ں نے کہاکہ دراصل یہ بل سب کو اکٹھا رکھنے کا بل ہے۔

، اس بل سے محبت اور اتحاد پروان چڑھے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -