شہری کی موٹرسائیکل چوری 

شہری کی موٹرسائیکل چوری 

  

لاہور(کرائم رپورٹر) تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ سے موٹرسائیکل چوری بتایا گیا ہے کہ تھانہ فیکٹری ایریا کی چوکی پنجاب سوسائٹی کے علاقہ امانت میموریل سکول والی گلی میں شہری امان اللہ نے اپنے دوست کے گودام کے باہر اپنی موٹرسائیکل  نمبری LEW 300  کھڑی کر کے اندر گیا واپسی پر موٹر ساہیکل غائب تھی گردونواح تلاش کرنے کے بعد ایمرجنسی پولیس کو اطلاع  دی پولیس نے وقوعہ کی تصدیق کے بعد تفتیش شروع کر دی۔ 

تھانہ مصری شاہ کے علاقے میں ٹریفک حادثے میں 20 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا پولیس کے مطابق

مزید :

علاقائی -