منشیات فروش 2 بھائی گرفتار،  بھاری مقدار میں چرس برآمد

منشیات فروش 2 بھائی گرفتار،  بھاری مقدار میں چرس برآمد

  

 لاہور(کر ائم رپو رٹر) سی آئی اے علامہ اقبال زون کی ایک ٹیم نے جس کی قیادت ایس پی سی آئی اے اقبال ٹاؤن کر رہے تھے نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش دو حقیقی بھائیوں کو گرفتار کرلیا ہے پولیس نے ملزمان کے قبضے سے اعلیٰ کوالٹی کی 16 کلو چرس سمیت گاڑی قبضے میں لے شاہ فہد اور اسکے بھائی نصراللہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

کر کے تفتیش شروع کردی۔ 

مزید :

علاقائی -