صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 6 اگست کو طلب کرلیا

  صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 6 اگست کو طلب کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


   اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 6 اگست کو طلب کرلیا۔صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ جمعرات کی شام 5 بجے طلب کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اہم قوانین کی منظوری لی جائے گی۔
صدر مملکت


  

مزید :

صفحہ اول -