بھارتی وزیر داخلہ امیت شا  کورونا کا شکار،ہسپتال منتقل

  بھارتی وزیر داخلہ امیت شا  کورونا کا شکار،ہسپتال منتقل

  

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے وزیر داخلہ امیت شا مہلک کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔کورونا وائرس سے متاثر امیت شاہ کا کہنا ہے کہ میری صحت ٹھیک ہے، صرف ڈاکٹروں کو مشورے پرہسپتال منتقل ہوا ہوں۔دوسری جانب بی جے پی اتردپردیش کے سربراہ سواتانترا اور گورنر تامل ناڈو بنواری لال بھی کورونا سے متاثر ہو گئے ہیں۔

بھارتی وزیر داخلہ

مزید :

صفحہ اول -