عیدالاضحی پرڈے نا ئٹ شفٹ میں پبی کو آلائیشیں اور دیگر گندگی سے صاف کر کے ریکارڈ قا ئم
پبی (نما ئندہ پاکستان) تحصیل میو نسپل ایڈ منسٹریشن پبی نے عیدالاضحی پرڈے نا ئٹ شفٹ مین پبی کو الائیشیں اور دیگر گندگی سے صاف کر کے ریکارڈ قا ئم کیا اس قبل کئی کئی دن ا لائیشیں گلیوں میں پڑی ر کھتی تفصیلات کے مطابق ٹی ایم او پبی محمد عمران اسلم نے عید الاضحی پر پبی اور ملحقہ علاقہ قر با نی کے بعد کو الا ئیشیں اور دیگر گند گی کو بروقت اٹھا نے کے لئے خصو صی قدا مات کئے تھے ٹی ایم اے اہلکاروں کی ڈیو ٹیاں دو شفٹوں یعنی ڈے اور نا ئٹ میں لگا ئی تھی اور خود عید کے دنوں میں صفا ئی کے عمل کی نگرا نی کر تے رہے پہلے مر تبہ عید کے دونوں میں ہی قر با نی کے جا وروں کے الا ئیشیں اور دیگر گندگی اٹھا کر علاقے کو مکمل طور پر صاف کیا اور کسی بھی جگہ گند نہیں چھوڑا۔