ٹانک‘ خون سفید ہو گیا‘ بھائی  نے 2 سگے بھائیوں کا قتل کر دیا

  ٹانک‘ خون سفید ہو گیا‘ بھائی  نے 2 سگے بھائیوں کا قتل کر دیا

  

ٹانک(نمائندہ خصوصی)جنوبی وزیرستان کے علاقہ کرب کوٹ میں ایک بھائی نے اپنے دوسگے بھائیوں کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان سب ڈویژن وانا کے علاقہ کرب کوٹ میں گزشتہ روز عید قربان کے دن بھائیوں کے مابین معمولی بات پر تلخ کلامی ہوئی جس پر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کرکے دونوں بڑے بھائیوں کو قتل کردیا۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -